جان کسٹوفر ( جے) روجر 24جون 1962 کو جان بیپٹسٹ ” فوررنر“ کی عید کے دِن واشنگٹن میں پیدا ہوئے۔ اُن کی پرورش بوسٹن میڑرپولیٹن کے علاقے فرمنگم ، ماساچسٹس میں ہوئی تھی۔ جے یونیورسٹی آف ماساچسٹس ہمرسٹ میں بی اے انگلش اور نفسیات کے گریجوائٹ ہیں۔آپ 1989میں مسیحی اخبار کے ایڈٹیر بننے سے پہلے ہائی سکول میںا نگلش پڑھاتے تھے۔
1993میں جے نے میڈیا ہاﺅس انٹرنیشنل کی بنیا دی رکھی، یہ ایک مسیحی تنظیم ہے جو پوری دُنیا میں یونیورسٹی کے طلبہ کو اپنے اپنے ملک میں مسیحی نشریات کو تیار کرنے کی تربیت دیتی ہے۔ جے نے Reel to Real Ministries میں بطور پروڈوسر اور بہت سی اہم دیڈیوز کے مُصنف کے طور پر بھی کام کےا ہے۔
1995میں جے نے ملبورن، فلوریڈا میں گھر خریدا، جو کہ امریکہ کی مشہور ترین اور متنازع ابورشن کلینک کی ساتھ والی گلی میں ہے۔آپ 1988تک زندگی کی حامی منسٹریز کے ساتھ کام کرتے رہے ہیں۔
جے کا منسٹری کے لئے اہم تصورتجدید و اصلاح ہے، نئے انگلینڈ پرٹنزکے خُوبصورت ورثہ کو امریکہ کے مسیحیوں تک بحال کرنا ، اور بائبل کی مروجہ تعلیمات کو تجدید کرکے پوری دنیا کی کلیسیا میںلاناہے۔
Suggested products
DVD
The Abortion Matrix: Defeating Child Sacrifice and the Culture of Death
Is there a connection between witchcraft, neo-paganism and the abortion industry?
DVD
Amazing Grace: The History and Theology of Calvinism
Just what is Calvinism? Featuring many of the finest Reformed thinkers and pastors of our time.